کراچی,ایک شخص کی لاش برآمد
کراچی (انتخاب نیوز)کراچی سائیٹ شیرشاہ ھنڈا اٹلس کمپنی کے قریب نیکسٹن ٹیکسٹائل ملز کے اندر سے ایک 29 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت شہزاد ولد لیاقت کے ہوئی ہے، ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال منتقل،
Load/Hide Comments


