پشاور میں افغان کرنسی کی خریدو فروخت معطل

پشاور :طالبان کی جانب سے کابل پر قبضے کے بعد پشاور میں افغان کرنسی کی خریدو فروخت معطل ہوگئی۔ایکسچینج کمپنیز ذرائع کے مطابق پشاور میں افغان کرنسی کا کوئی خریدار نہیں ہے۔ذرائع ایکسچینج کمپنیز کا کہنا ہے کہ آخری ٹریڈنگ میں 1 افغان روپیہ تقریباًپاکستانی 1 روپے 70 پیسے میں دستیاب تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں