افغان عوام نے امن کے 7ایام کس طرح گزارے؟ تصویری جھلکیاں
کابل:آج سے سات روز قبل امریکہ اور طالبان کے درمیان جنگ بندی سے متعلق طے پایا کے امن معائدے سے قبل کشیدگی کم کی جاے تا کہ مستقل اامن کے لیے راہ ہموار ہو جاے، آج قطر کے دارلحکومت دوحہ میں فریقین کے درمیان جنگ بندی و فوجی انخلاء و دیگر امور سے متعلق معائدے پر دستخط ہونے ہیں، عالمی مبصرین کے مطابق آج سے افغانستان میں دو دہائی سے جاری خونریزی کے خاتمے کا آغاز ہوگا، افغان عوام نے امن کے 7ایام میں خوب جشن منایا۔۔۔
Load/Hide Comments