بنگلہ دیش، سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر زمینی علاقے زیر آب آگئے
بوگورا،بنگلہ دیش:بنگلہ دیش کے ضلع بوگورا بھر میں موسمی سیلاب کی وجہ سے بڑا زمینی علاقہ زیر آب آگیاہے، گھر اور فصلوں کے کھیت ڈوب گئے ہیں اور لوگ سیلاب زدہ علاقوں کو عبور کرنے کیلئے بیڑے اور کشتیاں چلا رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


