نال لیویز پر فائرنگ، مبینہ حملہ آور جاں بحق،سپاہی زخمی

خضدار (نامہ نگار) تحصیل نال کے علاقہ ہزارگنجی میں لیویز پارٹی پر فائرنگ ایک لیویز اہلکار محمد عارف شدید زخمی لیویز کی جوابی فائرنگ سے مبینہ حملہ آور اشتہاری مجرم بشیراحمد مارا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں