کابینہ اجلاس، سوشل میڈیا سے متعلق غلط استعمال پر کارروائی کی جائے گی

اسلام آباد(انتخاب نیوز)کابینہ نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کمپنیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کا حکم دیا ہے، دیگر اطلاعات کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ بعض عناصر سوشل میڈیا کا غلط استعمال کر کے حکومت اور دیگر اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں، جن کےخلاف کارروائی ناگزیر ہو گئی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں