سردار سکندر حیات انتقال کرگئے

کوٹلی :سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ سردار سکندر حیات خان کو دل کا ورہ پڑنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں