اقتدار اور لالچ کا درس دینے والے 25سالوں سے کن مقاصد کے لئےپارٹیاں بدلیں،سردارا خترمینگل کا جام کمال پر ظنز
کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراختر جان مینگل نے سماجی رابطے کے سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبحان اللہ اقتدار اور لالچ کا درس دینے والے پچھلے 25سالوں میں جو پارٹیاں بدلیں ہیں وہ کن مقاصد کے حصول کے لئے تھیں پی پی پی سے ن سے مشرف سے ق سے باپ یہ صدیوں کی بھوک اصولوں کی بھوک تھی یا اقتدار کی حوس ؟
Load/Hide Comments


