ٹنڈو محمد خان، ڈاکٹر میں کورونا کی تشخیص کے بعد ہسپتال سیل

ٹنڈو محمد خان:سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان کے انڈس میڈیکل کالج اور ہسپتال کے ایک ڈاکٹر میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہسپتال کو بند اور اس کے عملے کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ڈاکٹر اقبال میمن نے بتایا کہ کورونا کی تشخیص کے بعد 60 سالہ ڈاکٹر کو ٹنڈو محمد خان میں آئیسولیشن میں منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں