بلوچستان،56مقامی افراد میں کرونا کی تصدیق،کیسز کی تعداد432 ہوگئی

کوئٹہ،بلوچستان،56مقامی افراد میں کرونا کی تصدیق،کیسز کی تعداد432 ہوگئی،بلوچستان حکومت کے ترجمان کے مطابق بلوچستان میں 56مزید مقامی افراد میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد بلوچستان میں کیسز کی تعداد 432ہوگئی، متاثرہ افراد کا تعلق کوئٹہ، مستونگ جعفر آباد،چمن اور سبی سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں