خضدار، زہری وہیر میں زلزلے کے جھٹکے
خضدار:خضدار سمیت زہری وہیر و دیگر علاقے میں زلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگوں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکلے آئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 35 کلومیٹر جنوب مغرب کی جانب تھا
Load/Hide Comments