چاغی،نامعلوم مسلح افراد کی لیویز کی گشتی ٹیم پر فائرنگ،2اہلکار زخمی

چاغی کے علاقے پدگی لجے میں نامعلوم مسلح افراد کی لیویز اہلکاروں کے گشتی ٹیم پر فائرنگ سے دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق لیویز فورس رات معمول کے گشت پر تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس سے لیویز اہلکار صبیر شاہ اور ظہور احمد زخمی کر دیا دونوں زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کر دیا گیا
Load/Hide Comments