بغدادمیں امریکی سفارتخانوں پر راکٹ حملے،جانی نقصان نہیں ہوا

بغداد:عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں دو راکٹ گرے۔ ایک راکٹ امریکی سفارت خانے کے قریب گرا،تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے،ان حملوں کی ذمہ داری کسی نے نہیں لی ہے تاہم امریکا ان حملوں کے لیے ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروپ حاشد الشابی کوذمہ دار ٹھہراتا ہے، جو کہ عراقی حکومت کی حامی تنظیم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اکتوبر کے بعد سے امریکی اثاثوں کو نشانہ بنائے جانے کی کوششوں میں یہ تازہ ترین واقعہ ہے۔ ان حملوں کی ذمہ داری کسی نے نہیں لی ہے تاہم امریکا ان حملوں کے لیے ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروپ حاشد الشابی کوذمہ دار ٹھہراتا ہے، جو کہ عراقی حکومت کی حامی تنظیم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں