آٹا،چینی انکوائری معلومات لیک کرنے کا معاملہ،وزارت داخلہ کا اعلیٰ سطح کی انکوائری کا حکم


اسلام ا ٓ باد: وزارت داخلہ نے آٹا،چینی انکوائری معلومات لیک کرنے کے معاملے پراعلیٰ سطح کی انکوائری اور انکوائری افسر کو چارج شیٹ اورالزامات کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق آٹا،چینی انکوائری معلومات لیک کرنے کے معاملے پر وزارت داخلہ نیاعلیٰ سطح کی انکوائری کاحکم دے دیا، انکوائری ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ابوبکرخدا بخش کو سونپ دی گئی ہے جبکہ انکوائری افسر کو چارج شیٹ اورالزامات کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم بھی دیا۔
Load/Hide Comments