امان اللہ کنرانی کی وزیراعلیٰ کیخلاف دائر درخواست پر سماعت تعطیلات کے باعث مارچ2022تک ملتوی

کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان و جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے پیر کو امان اللہ کنرانی کی گوادر دھرنے کے شرکاء کے اندر وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے نقد رقومات کی تقسیم کی بابت آئینی درخواست نمبر 1854/21 کی سماعت درخواست گزار کو سماعت کے لئے مقرر ہونے کی انوٹس کے عدم تعمیل و موسم سرماء کی تعطیلات کے باعث سماعت مارچ 2022 کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی واضح رہے کہ درخواست گزار کو دفتر کی جانب سے بروقت نوٹس کی عدم تعمیل کے باعث یہ سماعت ملتوی ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں