بھارتیفورسز کی فائرنگ سیچار کشمیری جاں بحق

سرینگر :بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ہفتہ کو مزید چار کشمیری جاں بحق۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے دونوجوانوں کو ضلع شوپیان کے علاقے چوگام اوردو کو ضلع پلوامہ کے علاقے ہردو میر ترال میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مارا گیا۔ فوجیوں نے علاقوں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا اور گھر گھر تلاشی لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں