تمپ ٗ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تمپ ٗ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
واقعہ نظر آباد میں پیش آیا ٗ فائرنگ کی زد میں آکر راشد نامی شخص زخمی ٗ ہسپتال منتقل
تمپ (نامہ نگار) نظرآبادتمپ میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے توفیق ولد رفیق سکنہ آسیاآباد ہلاک ہوگیاجبکہ فائرنگ کی زد میں آکر راشد ولد ہاشم نامی شخض زخمی ہوگیا ہے، لیویز ذرائع کے مطابق قتل کا واقعہ نظر آباد کرکٹ گراؤنڈ میں پیش آیا ہے،زخمی کو علاج کیلئے تربت منتقل کیاجارہاہے۔
Load/Hide Comments