چمن: توبہ اچکزئی میں ایف سی اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
چمن: توبہ اچکزئی میں ایف سی اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق نوجوان کی ہلاکت پر مشتعل قبائل نے لاش ڈپٹی کمشنر کے آفس کے سامنے رکھ کر احتجاج شروع کردیا
احتجاج کی وجہ سے مال روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت متاثر قبائلی افراد کا فائرنگ کرنے والے ایف اہلکار کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ
مزید تفصیلات جلد اپ ڈیٹ کی جائیں گی
Load/Hide Comments