حب‘ سٹی پولیس کارروائی‘ 27بوتل شراب کراچی لی جانے کی کوشش ناکام‘ ملزم گرفتار

حب:ایس ایس پی لسبیلہ پرویز عمرانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی حب دوستین دشتی کی زیر نگرانی ایس ایچ او حب سٹی قادر شیخ کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ایس ایچ او حب سٹی قادر شیخ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی شراب لے جانے کی کوشش ناکام بنادی کار گاڑی AJW.729 سے 27 بوتل پاکستانی شراب برآمد کرکے ایک ملزم زہیرالدین ولد محمد عثمان سکنہ کلفٹن کو گرفتار کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


