پاکستان میں ہاؤس فنانسنگ کا رحجان بہت کم ہے، عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ قانون کے اطلاق کے ساتھ ہی پاکستان میں ہاؤس فنانسنگ کا رحجان بڑھے گا اور تنخواہ دار طبقہ بھی اپنا گھر حاصل کرسکے گا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کم لاگت گھروں کے لیے بلاسود قرضوں کی فراہمی سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں بینک سب سے کم ہاؤس فنانسنگ کیلئے قرض دیتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کے پاکستان میں صرف 0.2 فیصد ہاؤس فنانسنگ کا رحجان ہے جبکہ دیگر ترقیاتی یافتہ میں یہ رجحان 80 فیصد تک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں