آصفہ بھٹو کو ٹکرانے والے ڈرون آپریٹر کو بلاول نے معاف کردیا

‏بیبی آصفہ بھٹو زرداری کو ٹکرانے والے ڈرون کے نیجی ٹی وی کی آپریٹر کو بلاول بھٹو زرداری نے معاف کردیا۔‏پولیس سے آزاد کروایا، کنٹینر پر بلایا اور گلے لگاکر کہا:‏انسان سے غلطی ہوجاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں