پنجگور سے ایک شخص کی بر آمد

پنجگور: پنجگور سے ایک شخص کی بر آمد ہو ئی ۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو پنجگور کے علاقے وشبود چاکر آباد میں ایک خالی مکان سے امجد ولد وزیر نامی شخص کی نعش ملی ہے جس کو پولیس نے سول ہسپتال پنجگور میں منتقل کر دیا،پولیس کے مطابق مقتول کو گولی مارکر قتل کر دیا گیا ہے، مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں