دالبندین،بھتہ خوری کے الزام میں لیویز اہلکار معطل

دالبندین بھتہ خوری کے الزام میں لیویز اہلکار معطل گزشتہ روز سوشل میڈیا پر لیویز چیک پوسٹ پر بھتہ وصولی کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جاوید ڈومکی نے نوٹس لے کر لیویز اہلکار کو معطل کرکے انکوائری شروع کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں