کوئٹہ ،ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ : کوئٹہ کے نواحی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جتک اسٹاف کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچادی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد اسے شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میںرکھوادیا گیا ہے اس سلسلے میںمزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


