اوستہ محمد،اندھیر نگری چوپٹ راج، بااثر شخص کے گالم گلوچ کے بعد محکمہ نے ایس ایچ او کو لائن حاضر کردیا

اوستہ محمد: ایس ایچ و سٹی مقبول جمالی کو معطل کر کے لائن حاضر کیا گیا ایک با اثر شخص نے ٹیلی فون پر ایس ایچ او کو گاڑی چھوڑنے پر گالم گلوچ کیا اور ان کو تھانہ چھوڑنے کو کہا جس کی آڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کیا قانون نے اپنے پولیس کو تحفظ کی بجائے اسے لائن حاضر کیا جو بقی آفیسروں کے لئے سبق آموز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں