عمران خان اپوزیشن سے نہیں پاکستان سے انتقام لینا چاہتے ہیں

اسلام آباد (انتخاب نیوز) ذرئع نے ایک حوالے سے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو تو سمجھ نہیں آرہا، ان کے معتمدین، نائبین کے بھی دماغ ماﺅف ہوگئے ہیں، آپ لوگ آئینی قانونی جمہوری اخلاقی سیاسی حق حکمرانی کھو بیٹھے ہیں، ہر گزرتا لمحہ گواہی دے رہا ہے کہ اب آپ اپوزیشن سے نہیں پاکستان سے انتقام لینا چاہتے ہیں، خدارا اپنے حمایتیوں کو مزید شرمندہ نہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں