بلوچستان میں پولیو کا ایک اورکیس سامنے آگیا
کوئٹہ:بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا رواں سال بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 4ہوگئی تفصیلات کے مطابق صحبت پور کے رہائشی 7سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے بچے کو والدین نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا تھا مذکورہ کیس کے بعد بلوچستان میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد چار ہوچکی ہے۔
Load/Hide Comments