قلات، پی ڈی ایم اے کے گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان خاکستر
قلات (انتخاب نیوز) کلی خیل میں قائم پی ڈی ایم آے کی گودام میں اچانک آک بڑھ گئی آگ دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لیا ہے آگ سے پی ڈی ایم اےکا کر وڑوں روپے کا امدادی سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی میونسپل کمیٹی کے دو فائر ٹینڈرز آگ بجانے کے لیئے پہنچ گئی اور چھ گھنٹوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قلات میں گزشتہ روز بلوچستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے گودام میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا امدادی سامان جل کر را کھ ہو گیا فائر برگیڈ کے عملہ نے کئی گھنٹوں کے کوششوں کے بعد آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئے تاہم بیشتر سامان جل کر رکھ ہوگیا آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
Load/Hide Comments


