کوئٹہ، کسٹمز ہاؤس کے اندر دھماکہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ ایئر پورٹ روڈ پر کسٹم ہاؤس دفتر کے قریب بم دھماکہ، ایک شخص زخمی۔ جائے وقوع پر امدادی ٹیمیں اور سیکورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف۔

اپنا تبصرہ بھیجیں