دالبندین پرنس فہد بن سلطان ہسپتال میں 22 بیڈوں پر مشتمل دو آئسولیشن سینٹر قائم کردیا
دالبندین پرنس فہد بن سلطان ہسپتال میں 22 بیڈوں پر مشتمل دو آئسولیشن سینٹر قائم کردیا ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر کسی بھی ایمرجنسی کے لیے دو آئسولیشن سینٹر قائم کردیا ہے ادھر تفتان بارڈر گیارویں روز بھی بند رہا اسسٹنٹ کمشنر تفتان نجیب قمبرانی کے مطابق ایران سے آنے والے زائرین کو خوراک سمیت ہر قسم کی سہولیات دے رہے ہیں
Load/Hide Comments