ہرنائی میں زلزلہ کے جھٹکے

ہرنائی(انتخاب نیوز)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلہ کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے

اپنا تبصرہ بھیجیں