فیروز بلوچ کی گمشدگی، کیا اس ریاست کے سینے میں دل نہیں؟ایمان مزاری

اسلام آباد: معروف وکیل و انسانی حقوق کی کی کار کن ایمان زینب مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیروز بلوچ کو راولپنڈی میں جبری گمشدہ کیے دو ہفتے ہونے والے ہیں. کیا اِس ریاست کے سینے میں دل نہیں؟ لاپتہ افراد کے کمیشن میں درخواست سے لے کر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پیٹیشن تک بےبس اہلخانہ نے ہر دروازے پر دستک دے لی لیکن کوئی دادرسی کو تیار نہیں۔ ہم کیوں بلوچوں‏کے دُکھ درد کو اپنا سمجھ کر اُس پر فوری مرہم رکھنے کو تیار نہیں ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں