پی پی کے مرکزی رہنما حاجی علی مدد جتک کی وزیر بلدیات سندھ سے ملاقات
کراچی (انتخاب نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک، ڈاکٹر عبدالغنی بنگلزئی، یوسف بنگلزئی، حاجی عزیز و دیگر کی صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات۔ ملاقات میں سندھ بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
Load/Hide Comments


