بلوچستان میں پہلی بار تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے قبل ناکام

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان میں پہلی بار تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے قبل ہی ناکامی سے دوچار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی تاریخ میں جتنی بار بھی تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنے کی اجازت لینے کی تحریک پیش ہوئی اسے مطلوبہ اراکین کی حمایت حاصل رہی ہے تاہمصوبے کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کو پیش کرنے کی اجازت نہیں مل سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں