خیبر پختونخوا میں شہباز گِل حکومت کیخلاف نفرت کی فصل بونے لگے

اسلام آباد (انتخاب نیوز) خیبر پختونخوا میں شہباز گِل حکومت کیخلاف نفرت کی فصل بونے لگے اور مرنے مارنے کی دھمکیاں دینے پر اتر آئے۔ شہباز گل نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں وہ لوگ رہتے ہیں جو ایک تھپڑ کا جواب دس نسلوں تک دینا جانتے ہیں، حکومتی کارروائی کے جواب میں جو ہتھیار یہ نکال کر لائیں گے اس کا تو حکومت کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں