پنجگور، کھجوروں کے باغات میں درخت سے لٹکی لاش برآمد
پنجگو (انتخاب نیوز) گرمکان میں کھجوروں کے باغات میں درخت سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے جس کی شناخت عابد ولد محمد انور سے ہوئی۔ واقعہ مبینہ طور پر خودکشی کا لگتا ہے۔ لاش سول اہسپتال منتقل کی گئی۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


