کراچی، لاپتہ بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ 13ویں روز بھی جاری رہا

کراچی(انتخاب نیوز) کراچی پریس کلب کے سامنے شدید بارش میں لاپتہ بلوچ مسنگ پرسنز فیملیز کا اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے احتجاجی کیمپ 13 ویں روز بھی جاری رہا واضع رہے کہ گزشتہ کئی روز سے بلوچ مسنگ پرسنز کے اہلخانہ شدید بارش میں کیمپ میں بیتے ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں