وندر ، مسافر کوچ اور ویگن میں تصادم 6افراد جاں بحق9زخمی
وندر (انتخاب نیوز) وندر کے علاقے آدم گھنڈ کے قریب مسافر کوچ الیوسف اور ویگن میں تصادم 6افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 9 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جاں بحق ہونے والوں میں ڈرائور بھی شامل زخمیوں کو وندر سول ھاسپٹل لیجانے کا کام جاری ھے
Load/Hide Comments


