نصیر آباد، ٹریفک حادثے میں 4افراد زخمی مئی 9, 2020مئی 9, 2020 0 تبصرے ڈیرہ مرادجمالی: نصیرآباد کے علاقے بیر چوکی کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی حدود بیر چوکی کے قریب 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پرہسپتال منتقل کیا گیا مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)