پنجگور، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق


پنجگور : پنجگور کے سرحدی علاقے میں فا ئر نگ سے 1شخص جاں بحق لیو یز کے مطا بق ہفتہ کو پنجگور کے تحصیل پروم کے علاقہ کپ میں رہزنوں کی فائرنگ سے داؤدنامی شخص جاں بحق ہوگیا لیویز نے لا ش کو تحو یل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز یدکا روائی جا ری ہے
Load/Hide Comments