ڈیرہ مراد جمالی، منشیات برآمد 2ملزمان گرفتار
ڈیرہ مراد جمالی:سٹی پولیس کی بروقت اور موٹر کاروائی دس کلو چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرکے کار کو اپنے قبضہ میں لے لیا منشیات کے خلاف کاروائی ضلع بھر میں جاری رہے گی ایس پی نصیرآباد عرفان بشیر کی خصوصی ہدایت پر کانسٹیبل جاڑا خان جویا کی اطلاع پر ایس ایچ او سٹی ڈیرہ مراد جمالی سکندر سعید عمرانی نے سب انسپکٹر قادر رند۔کانسٹبل کانسٹبل منظور احمد۔ہیڈ کانسٹیبل اختر سومرو سمیت پولیس پارٹی کے ہمراہ مہران گاڑی نمبر BBK.528کی تلاش لی گئی تو سیٹوں کے نیچھے چھپائی گئی دس کلو چرس برآمد کرکے دو ملزمان غازی خان اور محمد رفیق کو گرفتار کرلیا ہے
Load/Hide Comments