حالیہ بارشوں کے باعث اورنگی ٹائون میں پہاڑی پر قائم مسجد کی دیواریں گر گئیں

کراچی (انتخاب نیوز) حالیہ مون سون بارشوں کے باعث اورنگی ٹاؤن میں رحمت چوک کے قریب پہاڑی پر قائم ابوہریرہ مسجد کی دیواریں گرگئیں، حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایدھی فائونڈیشن کے رضاکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئےتھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں