تبدیلی سرکار نے ملازمت کے طریقہ کار میں تبدیلی کر کے میرٹ کا جنازہ نکال دیا، اسحاق ڈار

لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار نے سرکاری اداروں میں ملازمت کے طریقہ کار میں تبدیلی کر کے میرٹ کا ایک دفعہ پھر جنازہ نکال دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں اسھاق ڈار نے کہا سرکاری اداروں میں ملازمت کے طریقہ کار میں تبدیلی۔ میرٹ کا ایک دفعہ پھر تبدیلی سرکار نے جنازہ نکال دیا!

اپنا تبصرہ بھیجیں