ایف آئی اے کی کارروائی ،چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (انتخاب نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم عبیدالرحمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ہونے والا ملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث تھا، ترجمان کے مطابق ملزم کے موبائل سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کہ مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں