میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے کورناوائرس کے تدارک اور بچاؤ کیلئے کوئٹہ شہر میں سپرے کا سلسلہ جاری

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے کورناوائرس کے تدارک اور بچاؤ کیلئے کوئٹہ شہر میں سپرے کا سلسلہ جاری ہے پیر کے روز میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے کورونا وائرس متاثرایس پی صدر شوکت مومندہاؤس پولیس لائن،تحصیلدار نسیم کاکٹرکچلاک تین گھروں،ایس اینڈجی اے ڈی فلیٹس،سول سیکریڑیٹ BCOCآفس بلاک 8،سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک 4،ایم ایس رہائش گاہ گورنر ہاؤس،سی جی ایس کالونی سیٹلائٹ ٹاؤن،خوشحال روڈ کاکٹر کالونی،مسجد، مدرسہ،مختلف گھروں،رئیسانی روڈ مسجد قبہ کے ساتھ تین گھروں کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے سپرے کیا گیا۔میٹروپولیٹن کارپوریشن کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے سپرے کاسلسلہ جاری رہیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں