اسپین میں انوکھی آگ نے دنیا بھر کے سوشل میڈیا میں بھی آگ لگا دی ہے جب ایک ویڈیو کے صورت میں آگ پانی کا طرح بہہ جاتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے، آگ ویسے کچھ نہیں چھوڑتا جو بھی چیز آگ کے اندر آ جائیں وہ راکھ ہو جاتی ہے لیکن یہ آگ درختوں سے گزر کر بھی انہیں چھوا تک نہیں۔ آگ اپنے سامنے کسی شے کو جلائے بغیر نہیں چھوڑتی، لیکن اسپین میں لگی اس انوکھی آگ نے درختوں اور گھاس کو چھوا تک نہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسپین کے ایک پارک میں سفیف رنگ کے سفوف میں لگی اس انوکھی آگ نے سب کچھ جلا دیا لیکن نہ تو درختوں کو کچھ نقصان ہوا نہ ہی گھاس کو۔ پارک میں لگی اس آگ نے سوشل میڈیا پر بھی آگ لگا دی ہے اور لاکھوں صارفین اس انوکھی آگ کو دیکھ کر حیران ہو رہے ہیں۔