پنجگور، بچے سے زیادتی کرنیوالا لیویز اہلکار گرفتار، نوکری سے فارغ
پنجگور (انتخاب نیوز) ڈپٹی کمشنر پنجگور نحیم گچکی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گوارگو اسداللہ کی نگرانی مین رسالدار میجر صابر علی گچکی، تحصیلدار آغا ظفر محرر، عبدالغفار نے لیویز ملازم یونس عرف ناطو کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کیا، لیویز ملازم پر بچے پر زیادتی کا الزام تھا، اس حوالے سے پولیس لیویز تفتیش کررہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور نے لیویز ملازم کو نوکری سے معطل بھی کردیا ہے۔
Load/Hide Comments


