سوات، نجی موبائل فون کمپنی کے ملازمین کی رہائی کے بدلے 10 کروڑ تاوان طلب

سوات (انتخاب نیوز) سوات سے نجی موبائل فون کمپنی کے اغوا کیے جانے والے سات ملازمین میں سے ایک کی تصویر پاکستان میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی نے سوشل میڈیا پرجاری کی ہے۔ ٹی ٹی پی نے مغوی ملازمین کی رہائی کے بدلے 10 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں