بلوچستان حکومت میں شمولیت کے گناہ میں شامل نہیں ہوں گے، سردار اختر مینگل

کوئٹہ ( آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت میں شمولیت کے گناہ میں ہم شامل نہیں ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنے دورہ کراچی کے دوران بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کو مخلوط حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی جس پر سردار اختر مینگل نے پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس گناہ میں شامل نہیں ہونگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں