مولانا ہدایت الرحمن کی پسنی تھانے میں از خود گرفتاری

پسنی (انتخاب نیوز) پسنی کی فش کمپنیوں کی سازش کے تحت خلیل بختی نامی بیوپاری کی جانب سے گزشتہ دنوں مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور پسنی کے ماہیگیروں کیخلاف بلاوجہ رپورٹ درج کرانے کیخلاف ماہیگیر ویلفیئر سوسائٹی اور حق دو تحریک پسنی کے منتخب کونسلر شیخ عطاءاللہ دلجان کی سربراہی میں پسنی پولیس تھانہ میں اجتماعی گرفتاریاں دے دی گئیں، جس کے بعد مولانا ہدایت الرحمن بلوچ بھی گوادر سے گرفتاری دینے پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں